REF:

پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جنگی جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ- 

Rawalpindi - June 19, 2024

No PR-180/2024-ISPR

پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جنگی جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہ-

جدہ آمد پر رائل سعودی نیول فورسز کے اعلی حکام اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا گیا-

کمانڈنگ آفیسر پی این ایس بابر کی ڈپٹی ویسٹرن فلیٹ کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز سے ملاقات-

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول دونوں ممالک کے مابین بحری اشتراک پرتبادلہ خیال کیا گیا-

دورے کے اختتام پر پی این ایس بابر نے رائل سعودی نیول فورسز کے جہاز ایچ ایم ایس الریاض کے ساتھ بحری مشق میں حصہ لیا-

مشق کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور مضبوط دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا ہے-

-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-