Product

Souvenir shop

Jab Tujhe Roshni ki Zarort Pari

Rs. 500 (Free Delivery)

جب تجھے روشنی کی ضرورت پڑی" میں دفاعِ وطن کے غازیوں اور شہدا کو منظوم خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں شامل شاعرانہ کلام وطن کی عظمت، جذبہ ایثار، شہیدوں اور غازیوں کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار ہے۔ یہ کتاب خصوصا سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کی تحریری اور تقریری صلاحیتوں کو نکھارنے اوربطور حوالہ استعمال کرنے میں بے حد معاون ہوگی۔